وزیر اعظم مودی نے مسلم وفد کے ذریعے درگاہ خواجہ معین الدین چشتی پر چادر پیش کی

Date:

خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک کے موقع پر چڑھائ جائے گی یہ مبارک چادر

 

 

 

 

 

 

 

نئ دلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک مسلم وفد سے ملاقات کی اور وزیر اقلیتی اور حج امور اسمرتی ایرانی کی موجودگی میں ایک چادر پیش کی، جسے اجمیر شریف درگاہ پر خواجہ معین الدین

 چشتی کے عرس کے دوران ان کے مزار مبارک پر چڑھائ جائے گی

یاد رہے خواجہ معین الدین چشتی کی ذات ملک و دنیا میں امن آشتی اور حق و انصاف کے کئے جانی جاتی ہے ۔

ملک کی تمام اقوام خواجہ معین الدین چشتی سے پوری عقیدت رکھتے ہیں۔خواجہ کے عرس کے موقع پر ملک کے سبھی وزرائے اعظم کی جانب سے خراج عقیدت کے طور پر چادر شریف پیش کی جاتی رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اس روایت کو قائم رکھتے ہوئے اس سلسلہ کو جاری رکھا ہے۔

وزیر اعظم نے اس ضمن میں ‘ایکس‘پر پوسٹ کیا ہے:

”میں نے مسلم برادری کے وفد سے ملاقات کی، ہماری بات چیت کے دوران ، میں نے ایک چادر پیش کی، جسے اجمیر شریف درگاہ میں خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک کے دوران اُن کے مزار مبارک پر چڑھایا جائے گا۔‘‘

 

  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

Popular

More like this
Related

Diplomacy Over Hypocrisy and Destruction

The world owes a measure of gratitude to Pakistan’s...

ट्रंप ने भी ईरान का लोहा माना !

ट्रंप ने भी ईरान का लोहा माना! कहा- ताकतवर...

मुख्य चुनाव आयुक्त के विरुद्ध महाभियोग प्रस्ताव संसद से खारिज

मुख्य चुनाव आयुक्त के विरुद्ध महाभियोग प्रस्ताव संसद से...

Gopal Misra elected National President of IFWJ with unanimous mandate

Veteran journalist Gopal Misra succeeds Late Dr. K. Vikram...