[]
Home » Events » اوریکل پبلک اسکول میں جلسہ تقسیمِ انعامات منعقد
اوریکل پبلک اسکول میں جلسہ تقسیمِ انعامات منعقد

اوریکل پبلک اسکول میں جلسہ تقسیمِ انعامات منعقد

Spread the love

چوہان بانگر کے اوریکل پبلک اسکول میں جلسہ تقسیمِ انعامات منعقد

عوامی ایکتا ویلفیئر ایسوسی ایشن دہلی و اوریکل پبلک اسکول کے زیرے اہتمام دو ماہ قبل آن لائن نعت خوانی و پینٹنگ مقابلے کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے انعمات تقسیم کا جلسہ چوہان بانگر کے اوریکل پبلک اسکول میں منعقد کیا گیا..


…. اس پروگرام میں دہلی, یو پی, بہار, ہریانہ, مہاراشٹر و دیگر صوبوں کے بچوں نے آن لائن نعت خوانی کے لئے 360 اور 400 بچوں نے پینٹنگ کے مقابلے کے لئے شرکت کی.. انڈیا طبی یونانی کانگریس کے ذمہ دار ڈاکٹر سید احمد خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں لاک ڈاؤن نے زندگی کے ہر شعبہ کو بربادی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے تو وہیں بچوں کی تعلیم کا بھی خاصا نقصان کیا ہے. ایسے میں عوامی ایکتا ویلفیئر ایسوسی ایشن اور اوریکل پبلک اسکول نے مل کر بچوں کی دلچسپی. محنت و لگن کو تعلیمی میدان میں برقرار رکھنے کے لئے کیا گیا یہ پروگرام قبلِ ستائش ہے…اس پروگرام کو دو ایج گروپ میں رکھا گیا تھا. پہلا گروپ 5 سال سے 10 کے بیچ کا اور دوسرا گروپ 10 سال سے 15 سال کا..
نعت خوانی کے پہلے گروپ میں اوّل نمبر پر رہے اقصٰی سیفی. دہلی
دوسرے نمبر پر رہی دانشتہ حسرت علی. روشنگڑھ
تیسرے نمبر پر رہی. الیزا فاطمہ شیخ.. اکیل
دوسرے گروپ میں اوّل نمبر پر رہے کونین شادانی… بہار
دوسرے نمبر پر رہے محمد عفّان.. یو پی
اور تیسرے نمبر پر رہی سانیہ. دہلی
اسی طرح پینٹنگ مقابلہ میں پہلا گروپ میں اوّل نمبر پر رہے
شیخ خوانی.. مہاراسٹرا
دوسرے نمبر پر رہی طوبہ علی.. مہاراسٹرا
اور تیسرے نمبر پر رہے محمد صباح.. یو پی
اسی طرح دوسرے گروپ میں اوّل نمبر پر رہی ثناء فاطمہ.. اکولا
دوسرے نمبر پر رہے شاہ احسان ابّاس علی
اور تیسرے نمبر پر رہے پٹیل شاکیہ عبدالمنّان.. ممبئی
پروگرام میں شریک ہونے والے سبھی بچوں کو کوریر کے ذریعے انعامات و صند بھیجے گئے

پروگرام کی صدارت حکیم ایس بی بھٹناگر صاحب اور نظامت حکیم عطاءالرحمٰن اجملی نے کی.. ڈاکٹر سید احمد خان,حکیم صلاح الدین, محمد سہیل رحمانی, محمد معین الدین, ماسٹر محمد آصف, شاعر و افسانہ نگار صاحب خان ساگر و دیگر حضرات مہمانان کی حیثیت سے موجود رہے

Please follow and like us:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Scroll To Top
error

Enjoy our portal? Please spread the word :)