ملکی سطح پر طب یونانی کی کوشیش تیز

Date:

چدوال,چینئی میں ایس کے ایل بھارت میڈیک کلینک کا ہوا افتتاح

چینئی /// شہر ویلور کے قریب قومی شاہراہ چدوال میں ایس کے ایل بھارت میڈیکل کلینک کا افتتاح عمل میں آیا ۔اس موقع پر ایک عالیشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت دہلی سے پہونچے ڈاکٹر سید احمد خان صاحب نے کی۔

بطور مہمانان اعزازی ڈاکٹر رضی الدین صاحب ۔ ڈاکٹر عبید اللہ بیگ چینئی اورڈاکٹر رفیع الدین شریک رہے ۔ مہمانوں کا استقبال حکیم ناصرالدین نے کیا ۔

مفتی حافظ سید شاہ محمد فریدالدین صاحب شہر قاضی ضلع ویلور کی دعا سے یونانی کلینک کا آغاز کیا گیا ۔

دلی سے آئے حکیم عطا الرحمن اجملی اور حکیم عمران کے علاوہ کثیر تعداد میں محبان طب یونانی نے شرکت کی۔

ملک بھر سے پہونچے یونانی ڈاکٹروں اور طب یونانی کے چاہنے والوں کا ڈاکٹر ایس کے ایل حمید الدین نے شکریہ ادا کیا اور یونانی طریقئے علاج کے فروغ کے لئے اپنی خدمات دئے جانے کے عزائم کرائے گئے۔
……

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

Popular

More like this
Related

ईरान पर हमलाः साम्राज्यवाद ने एक बार फिर अपने पंजे निकाले

 राम पुनियानी ईरान पर इजराइल और संयुक्त राज्य अमरीका का...

PM राहत योजना का लाभ आप भी उठायें!

इंट्रो:देश में हर साल लाखों लोग सड़क दुर्घटनाओं का...

आंगनबाड़ी से 10 हजार रुपये मांगने का आरोप, सीडीओ पर कार्रवाई

edited: Mukesh Yadav उत्तर प्रदेश के Etah से जुड़ा एक...

Trump says war Will End Soon

Edited by: Maroof Raza Iran War Updates: Trump Predicts Conflict...