سی بی آئی نے این ای ای ٹی – یو جی پیپر لیک معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے  این ای ای ٹی – یو جی  امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ دونوں ملزمین کو بہار کے پٹنہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی آئی، جس نے باضابطہ طور پر این ای ای ٹی – یو جی  پیپر لیک معاملے کی تحقیقات کو اپنے ہاتھ میں لیا، پیر کو بہار پولیس کے اقتصادی جرائم یونٹ (ای او یو ) کے دفتر کا دورہ کیا اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.