گریٹر نوئیڈا آئی ٹی فرم کے ایس ٹی پی ٹینک میں دیکھ بھال کرنے والے 3 کارکن ڈوبے۔

Date:

نوئیڈا پولیس کے مطابق گریٹر نوئیڈا میں ایک ملٹی نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی سولوشن کمپنی کے کیمپس میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ(ایس ٹی پی )  میں مبینہ طور پر ڈوبنے کے بعد پیر کو دیکھ بھال کرنے والے تین اہلکاروں کی موت ہوگئی۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس (گریٹر نوئیڈا) اشوک کمار نے بتایا کہ پولیس کنٹرول روم کو شام کو اس واقعے کے بارے میں ایک الرٹ کال موصول ہوئی۔  یہ  کوفورج کے کیمپس میں پیش آیا، جو کہ ٹیک زون کے علاقے میں پہلے این آئی آئی ٹی  کے نام سے جانا جاتا تھا۔

 انہوں نے بتایا کہ “اطلاع ملی کہ تین افراد ایس ٹی پی کے پانی کی ٹینک میں گر کر اس میں ڈوب گئے ہیں، فوری طور پر مقامی فائر بریگیڈ کی مدد سے انہیں ٹینک سے باہر نکال کر جی آئی ایم ایس  اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں طبی امداد دیئے جانے کے بعد  مرا ہوا بتایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Share post:

Subscribe

Popular

More like this
Related

An Open Letter to Shri Yogi Adityanath Ji

Shri Yogi Adityanath Ji: Reflections on Governance and Social...

राहुल गांधी का अल्पसंख्यक विभाग के ज़िला अध्यक्षों से सीधा संवाद

राहुल गांधी ने किया कांग्रेस अल्पसंख्यक विभाग के ज़िला...

NEET UG 2026: पुनर्परीक्षा की तैयारियों की केंद्रीय मंत्री ने की समीक्षा

धर्मेंद्र प्रधान ने निष्पक्ष, पारदर्शी और सुचारु NEET परीक्षा...

India at Paris VivaTech Summit 2026

PM Modi projects India as global hub of innovation...