لداخ میں ٹینکوں کی مشق کے دوران پانچ فوجی شہید

Date:

لداخ میں ٹینکوں کی ایک مشق کے دوران پانچ فوجی شہید  ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب پچھلی رات ٹینکس ایک ندی کو پار کررہے تھے اور اُس میں اچانک سیلاب آگیا۔ حقیقی کنٹرول لائن کے نزدیک دولت بیگ Ode علاقے میں یہ مشق جاری تھی۔ ایک سرکاری بیان میں لیہہ میں دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب فوج کا ایک T-72 ٹینک مشرقی لداخ میں Saser Brangsa کے قریب Shyok ندی میں اچانک پانی کی سطح میں اضافہ ہونے کی وجہ سے پھنس گیا۔ بچاؤ ٹیمیں جائے واردات پر پہنچیں لیکن تیز بہاؤ اور پانی کی سطح زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ مشن کامیاب نہیں ہوسکا اور فوجی جاں بحق ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

Popular

More like this
Related

ईरान पर हमलाः साम्राज्यवाद ने एक बार फिर अपने पंजे निकाले

 राम पुनियानी ईरान पर इजराइल और संयुक्त राज्य अमरीका का...

PM राहत योजना का लाभ आप भी उठायें!

इंट्रो:देश में हर साल लाखों लोग सड़क दुर्घटनाओं का...

आंगनबाड़ी से 10 हजार रुपये मांगने का आरोप, सीडीओ पर कार्रवाई

edited: Mukesh Yadav उत्तर प्रदेश के Etah से जुड़ा एक...

Trump says war Will End Soon

Edited by: Maroof Raza Iran War Updates: Trump Predicts Conflict...