خلاباز سنیتا ولیمز کی زمین پر واپسی میں تاخیر

Date:

ہندوستانی نژاد خلا باز  سنیتا ولیمز کی زمین پر واپسی کا شیڈول ایک بار پھر اس وقت تاخیر کا شکار ہو گیا ،جب انہوں نے خلائی جہاز، بوئنگ اسٹار لائنر میں کئی تکنیکی خرابیوں کا  مشاہدہ  کیا۔ خلاباز، جنہوں نے  5 جون کو زمین سے  خلاء کا سفر   کیا  تھا، خلا میں ایک ہفتے کے بعد 14 جون کو واپس آنا تھا۔ تاہم، ان کی واپسی 26 جون تک موخر کر دی گئی۔ اب، ناسا کی طرف سے ان کی واپسی کی کوئی نئی تاریخ  بتائی  نہیں گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ خلائی ایجنسی نے اسٹار لائنر خلائی جہاز پر پانچ ہیلیم لیکس کا پتہ چلنے اور اس کے 28 تھرسٹرز میں سے پانچ کو مسائل کا سامنا کرنے کے بعد خلائی اسٹیشن پر محترمہ ولیمز کے قیام کی مدت بڑھا دی تھی۔ محفوظ واپسی کے لیے کم از کم 14 تھرسٹرز کی ضرورت ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Share post:

Subscribe

Popular

More like this
Related

Martyr’s funeral reflects global awakening

Funeral of martyred leader draws overwhelming crowds, indicating awakening...

Faith, Prayer and Means: An Islamic Perspective on Balance

Faith in the existence and oneness of Allah does...

कॉक्रोच जनता पार्टी को मिला किसान मोर्चे का समर्थन

संयुक्त किसान मोर्चा (एसकेएम) का कॉक्रोच जनता पार्टी (CJP)...

ईरान पर आज रात हो सकता है बड़ा हमला?

ट्रंप ने ईरान को फिर दी सैन्य कार्रवाई की...