سی بی آئی نے این ای ای ٹی – یو جی میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق گجرات میں تلاشی کی کارروائی انجام دی

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن، سی بی آئی این نے ای ای ٹی – یو جی   میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کے سلسلے میں گجرات میں احمد آباد اور گودھرا اضلاع سمیت سات مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ جمعرات کو سی بی آئی نے اس معاملے میں پٹنہ سے دو افراد کو گرفتار کیا تھا۔

………………………

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.