مشن فیوچر فاؤنڈیشن نے دہلی بم دھماکے کی مذمت کی

Date:

پریس ریلیز

مشن فیوچر فاؤنڈیشن {ایم ایف ایف}کے صدر نے پریس ریلیز جاری کرکے  دہلی واقع لال قلعہ کے نزدیک بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ـ یاد رہے اس خوفناک حادثے میں دس سے زائد افراد ہلاک اور ۲ درجن زخمی ہوئے تھے ۔
حادثے کے بعد واقعے کی تحقیقات میں ایجنسیاں مصروف عمل ہیں ، بہر حال یہ ایک افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔ مشن فیوچر فاؤنڈیشن کی پوری ٹیم تمام مرحومین کے لواحقین کے غم میں شریک ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔

After Delhi Bomb blast at Lal Qila Metro station Delhi
After Delhi Bomb blast at Lal Qila Metro station Delhi

ساتھ ہی {ایم ایف ایف} کی ڈساسٹر کمیٹی حکومت ہند سے درخواست کرتی ہے کہ اس واقعہ کی جلد از جلد غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے اور مجرموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ ساتھ ہی اس بات کو بھی یقینی بنایا جاۓ کہ کسی بھی بےگناہ کو اس معاملے میں ملزم نہیں بنایا گیا ـ

مشن فیوچر فاؤنڈیشن نے حکومت سے متاثرین کے لیے اعلان کردہ معاوضے کو فوری طور پر جاری کرنے کی اپیل کی۔ مشن کے صدر سلیم احمد نے عوام سے گزارش کی کہ افواہوں سے گریز کریں ، متحد رہیں اور امن برقرار  رکھنے کی پوری کوشش کریں۔

تاکہ سماج دشمن عناصر اپنے ناپاک مقاصد میں کامیاب نہ ہو سکیں ـ ساتھ ہی مشن کے صدر سلیم احمد نے ملک میں سر کردہ تنظیموں سے درخواست ہے کہ ملک کی سالمیت بھائ چارہ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لۓ امن و آشتی اور ایکتا اکھنڈتا پر مبنی مشترکہ پروگراموں کا انعقاد کراءیں ـ تاکہ عوام میں پاہمی اتفاق اور بھروسہ قائم ہو سکے ـ

سلیم احمد نے مشن فیوچر فاؤنڈیشن کے ” متحد بھارت مظبوط بھارت” کے مشن کو یاد دلایا اور کہ فاؤنڈیشن اس مشن پورے میں لیکر پہونچیگا ـ اور ملک کی ساجھا وراست کو زندہ رکھنے کی کوشش کرتا رہیگا ـ

صدر
مشن فیوچر فاؤنڈیشن

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

Popular

More like this
Related

आंगनबाड़ी से 10 हजार रुपये मांगने का आरोप, सीडीओ पर कार्रवाई

edited: Mukesh Yadav उत्तर प्रदेश के Etah से जुड़ा एक...

Trump says war Will End Soon

Edited by: Maroof Raza Iran War Updates: Trump Predicts Conflict...

विकास परियोजनाओं का लोकार्पण करेंगे प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी

प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी ने आज नई दिल्ली में लगभग...

बेटियों की सुरक्षा सुनिश्चित करें योगी आदित्यनाथ: नीलम यादव

प्रेस विज्ञप्ति अंतरराष्ट्रीय महिला दिवस पर महिला सुरक्षा को लेकर...