[t4b-ticker]
[]
Home » News » National News » نیٹ (یوجی) امتحان-2024 میں گریس نمبر حاصل کرنے والے سبھی 1563 طالب علموں کا آج دوبارہ امتحان
نیٹ (یوجی) امتحان-2024 میں گریس نمبر حاصل کرنے والے سبھی 1563 طالب علموں کا آج  دوبارہ امتحان

نیٹ (یوجی) امتحان-2024 میں گریس نمبر حاصل کرنے والے سبھی 1563 طالب علموں کا آج دوبارہ امتحان

نیٹ – یو جی امتحان میں شامل تمام 1563 امیدواروں کا دوبارہ ٹیسٹ آج لیا جائے گا ، جنہوں نے امتحان میں رعایتی نمبر حاصل کیے ہیں۔ اس ماہ کے شروع میں جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں، نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے  بتایا تھا کہ دوبارہ امتحان  دوپہر 2 بجے سے شام 5:20 بجے تک لیا جائے گا۔ این ٹی اے نے  بتایا کہ دوبارہ ٹیسٹ کا فیصلہ این ٹی اے کی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کی رپورٹ پر سپریم کورٹ کے مشاہدے کے مطابق کیا گیا ہے، تمام 1563 طلباء کو دیے گئے رعایتی نمبر  واپس لے لیے گئے ہیں۔ این ٹی اے کی طرف سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان امیدواروں کے نتائج کا دوبارہ اعلان کیا جائے گا ، جو دوبارہ امتحان میں شامل نہیں ہونا چاہتے ہیں۔ ان کے نتائج کا اعلان گزشتہ ماہ کی 5 تاریخ کو ہونے والے امتحان میں حاصل کیے گئے اصل نمبروں کی بنیاد پر  کیا جائے گا۔

Please follow and like us:
READ ALSO  नीतू चंद्रा ने रोते-रोते सुनाई आपबीती.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

3 × 4 =

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Scroll To Top
error

Enjoy our portal? Please spread the word :)