[t4b-ticker]
[]
Home » Regional » مہاراشٹر: ممبئی-ناگپور ایکسپریس وے پر حادثے میں چھ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور چار دیگر زخمی
مہاراشٹر: ممبئی-ناگپور ایکسپریس وے پر حادثے میں چھ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور چار دیگر زخمی

مہاراشٹر: ممبئی-ناگپور ایکسپریس وے پر حادثے میں چھ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور چار دیگر زخمی

مہاراشٹر میں، کل رات جالنا ضلع میں سمردھی ہائی وے پر کدوانچی گاؤں کے قریب ممبئی-ناگپور ایکسپریس وے پر دو کاروں کے درمیان تصادم کے بعد چھ افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار ایندھن بھرنے کے بعد غلط سمت سے ہائی وے پر داخل ہوئی اور ناگپور سے ممبئی جانے والی دوسری کار سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کا جالنا ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

Please follow and like us:
READ ALSO  حکیم اجمل خاں کے یوم پیدائش پر مصطفی آباد میں مفت میڈیکل کیمپ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

five × three =

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Scroll To Top
error

Enjoy our portal? Please spread the word :)