سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن، سی بی آئی این نے ای ای ٹی – یو جی میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کے سلسلے میں گجرات میں احمد آباد اور گودھرا اضلاع سمیت سات مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ جمعرات کو سی بی آئی نے اس معاملے میں پٹنہ سے دو افراد کو گرفتار کیا تھا۔
………………………