مہاراشٹر: ممبئی-ناگپور ایکسپریس وے پر حادثے میں چھ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور چار دیگر زخمی

Date:

مہاراشٹر میں، کل رات جالنا ضلع میں سمردھی ہائی وے پر کدوانچی گاؤں کے قریب ممبئی-ناگپور ایکسپریس وے پر دو کاروں کے درمیان تصادم کے بعد چھ افراد کی موت ہو گئی جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک کار ایندھن بھرنے کے بعد غلط سمت سے ہائی وے پر داخل ہوئی اور ناگپور سے ممبئی جانے والی دوسری کار سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کا جالنا ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

Popular

More like this
Related

Israel, Jewish Diversity and the Myth of Sectarian Determinism

Najmuddin A Farooqi In contemporary political discourse, religion and sectarian...

सोमनाथ: इतिहास या सियासी मंच?

धार्मिक स्थल कोई भी हो, या किसी भी मज़हब...

Understanding the Position of Indian Muslims

Citizenship Concerns and Documentation Reality: Understanding the Position of...

चुनावी शोर के बाद संकट का दौर!

ईरान युद्ध और वैश्विक तेल संकट की आशंकाओं के...