وزیراعظم جناب نریندرمودی نے اٹھارہویں لوک سبھا کے لئے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لیا۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا؛
پارلیمنٹ کے ایک رکن کی حیثیت سےحلف لیتے ہوئے مجھے اپنے ملک کی خدمت کرنے پرفخرکا احساس ہورہاہے ‘‘۔

PM and the Prime Minister of Bangladesh, Smt. Sheikh Hasina at the Joint Press Statements at Hyderabad house, in New Delhi on June 22, 2024.