Ticker news is only displayed on the front page.
[]
Home » Events » خوشخبری, نعت خوانی اور ڈرائنگ مقابلہ
خوشخبری, نعت خوانی اور ڈرائنگ مقابلہ

خوشخبری, نعت خوانی اور ڈرائنگ مقابلہ

بچوں کو اپنی صلاحیت دکھانے کا سنہرا موقع

دہلی کا عظیم الشان نعت و ڈرائنگ آن لائن مقابلہ


عوامی ایکتا ویلفیئر ایسوسی ایشن دہلی و اوریکل پبلک اسکول کے زیر اہتمام آن لائن

نعت رسول وپینٹیگ مقابلہ ۲۰۲۱ منعقد ہوگا ……………رابطہ کریں 9350578519


مخلص
حکیم عطاءالرحمن اجملی
اے اینڈ ایس فارمیسی دہلی
آل انڈیا تحریک عوام ہند
اردو ڈیولپمینٹ آرگنائزیشن
اردو بچاو تحریک


اخبار مشرق ومشرق ٹرسٹ ومشرق بازار

?✒️?الداعی


مدرسہ نصرت الاسلام نیو سیلم پور دہلی
اقبال مرکز انڈیا دہلی
آل انڈیا یونانی طبی کانگریس دہلی
آل انڈیا ادب اطفال سوسائٹی دہلی
‘بچپن’ واہٹس ایپ گروپ دہلی
حنیف ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مظفر نگر
ایچ ایچ اکیڈمی سانجک
ایم آر ڈی میموریل سوسائٹی مظفر نگر یوپی
انقلاب ہند سوسائٹی بنگال

ADVERTISEMENT………………


? مقابلہ کے لئے اہم نکات اور قواعد
درج ذیل ہیں۔
? یہ نعت خوانی کا مقابلہ دو ایج گروپوں میں ہوگا
ا۔ چھوٹے بچے عمر پانچ سال سے دس سال
ب۔ بڑے بچے عمر دس سے پندرہ سال
? اسی طرح آرٹس (پینٹنگ) کا مقابلہ دو ایج گروپ میں ہوگا
ا۔چھوٹے بچے عمر پانچ سال سے دس سال۔ اس کے لئے چار موضوعات میں سے کسی ایک پر پینٹنگ بنانا ہوگی


پکنک.
۔ صبح کی سیر
۔ عید
۔ دیوالی


ب۔ بڑے بچے دس سے پندرہ سال کے بچے۔ اس میں بھی چارموضوعات میں سے کسی ایک پر پینٹنگ بنانا ہوگی

ADVERTISEMENT…………………….


۔ ملک کے کسی عظیم شخصیت کی پینٹنگ جیسے:- گاندھی جی، نہرو جی، ابوالکلام آزاد، اے پی جے عبد الکلام یا کوئی اور شخصیت
۔ جشن آزادی یا چھبیس جنوری
۔ ماحولیات
۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ


?️?️ مقابلہ میں شرکت کے لئے مندرجہ ذیل شرائط ہیں
۔ نعت رسول ﷺ کے مقابلہ میں شرکت کے لئے آپ نعت پڑھتے ہوئے اپنا ویڈیو بنا کر واہٹس ایپ کریں۔ اس کا دورانیہ پانچ منٹ سے زیادہ نہ ہو۔
۔ اس نعت خوانی کے مقابلہ میں لڑکے اور لڑکیاں اپنے ایج گروپ کے حساب سے حصہ لے سکتے ہیں۔


۔ نعت خوانی میں آواز واضح ہونی چاہئے۔ تاکہ ججوں کی سمجھ میں آئے۔ نہ سمجھ میں آنے والے ویڈیوز کو خارج کر دیا جائے گا۔
۔ اسی طرح سے ڈرائنگ کے مقابلہ میں لڑکے اور لڑکیاں دونوں اپنے ایج گروپ کے مطابق حصہ لے سکتے ہیں۔۔
۔ ڈرائنگ کے لئے۔ نارمل اسکول کی ڈرائنگ فائل کی شیٹ پر ڈرائنگ بناکر بھیجیں۔

جس کے لئے پتہ مندرجہ ذیل دیا ہے


۔ جولوگ ڈرائنگ بھیجیں گے وہ ڈرائنگ کے پیچھے اپنا نام، والد کا نام، تاریخ پیدائش، اسکول، کلاس، شہر اور اپنا مکمل پتہ لکھ کر بھیجیں۔
۔ نعت خواں بچے بھی اپنی ویڈیو درج ذیل واہٹس ایپ نمبر پر اوپر بتائی گئی تفصیلات کے ساتھ بھیجیں۔
۔ جو بچے ڈرائنگ مقابلہ حصہ لیتے ہوں وہ اپنی تفصیلات کے ساتھ ڈرائنگ کا فوٹو لیکر درج ذیل واہٹس ایپ نمبر پر بھی ارسال کریں تاکہ ڈاک میں دیر ہونے کی وجہ سے ان کی ڈرائنگ کو مقابلہ میں شامل کیا جاسکے۔
۔ مقابلے کی تاریخیں مندرجہ ذیل ہیں۔

ADVERTISEMENT………………


? اینٹریز بھیجنے کی آخری تاریخ
٥ اگست ٢٠٢١ 5/8/2021 ہے۔ اس کے بعد ملنے والی کسی بھی ویڈیو اور ڈرائنگ کو شامل مقابلہ نہیں کیا جائے گا۔
? دونوں مقابلوں کے رزلٹ ١٠ اگست ٢٠٢١ 10 / 8 / 2021
? دونوں مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والوں کو لاک ڈاؤن کی پابندیوں کی وجہ سے ایک سادہ سی تقریب میں ١٥ اگست کو انعامات دئیے جائیں گے۔ 15/ 8 / 2021
? انعامات
? دونوں مقابلوں کے دونوں زمروں میں اول، دوم اور سوئم انعامات اور سرٹیفکیٹ دئے جائیں گے۔
? دونوں مقابلوں کے دونوں زمروں میں تین کنسولیشن انعامات اور سرٹیفکیٹ دئے جائیں گے۔

ADVERTISEMENT………………


? مقابلوں میں حصہ لینے والے سارے بچوں کو سرٹیفکیٹ دئے جائیں گے۔
?‍♂️ بہت اہم دونوں مقابلوں میں ججوں کا فیصلہ آخری ہوگا اس میں کسی بھی طرح کی کسی بھی قانونی یا زبانی کسی بھی جرح کی گنجائش نہیں ہوگی۔ آپ اگر ان مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں تو یہ سمجھا جائے گا آپ کو مقابلہ کی تمام شرائط منظور ہیں۔
?‍♂️ تو جلدی کیجئے۔ آخری تاریخ کا انتظار مت کیجئے۔ ہم آپ کی انٹرنیٹ کے منتظر ہیں


? زندگی میں آگے بڑھنا ہے۔ تو مقابلہ کرنا ہوگا۔ باہمت لوگ زندگی سے مقابلہ کرتے ہیں۔ ہمت کیجئے۔
? چیف آرگنائزر
حکیم عطاء الرحمٰن اجملی
اے۔ 143، گلی نمبر 10 ، چوہان بانگر کی پلیہ، نیو سیلم پور، نئی دہلی۔ 110053
رابطہ (واہٹس ایپ) : 9350578519

Please follow and like us:
READ ALSO  कोरोना अपडेट: 24 घंटे में आये 7584 नए कोविद मरीज

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

7 + seven =

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

Scroll To Top
error

Enjoy our portal? Please spread the word :)